• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر ریتی پہاڑ کے مقام پر نجی کمپنی میں کام کے دوران سر پر وزونی چیز گرنےسے 43سالہ زبیر شدید زخمی ہوگیا ،اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔