• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں عیدالاضحی 7جون بروز ہفتہ ہونے کے قومی امکانات ہیں،ماہر فلکیات نے28مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ 

ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،27مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی.

28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی،ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان روشن ہے۔

اہم خبریں سے مزید