کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد میں پانچ روز قبل اسکول کے باہر فائرنگ کر کے باپ 40 سالہ راشد مجید کو قتل اور بیٹی ی 10 سالہ آمنہ کو زخمی کرنے والے دو ملزمان مقتول کے سابقہ بہنوئی اور اس کے بھائی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس کے مطابق واقعہ خاندانی تنازع اور لین دین کا شاخسانہ نکلا ۔