• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھدائی کے کام میں شہریوں کیلئے متبادل راستے کا خیال رکھا جائے، ذیشان رفیق

لاہور(خصوصی رپورٹر )وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام (ایل ڈی پی) کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اب تک ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمیٹی کے کنوینر وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے زور دیا کہ ایل ڈی پی کے تحت کی گئی کھدائی کے کام میں شہریوں کے لئے متبادل راستے کا لازمی خیال رکھا جائے۔
لاہور سے مزید