• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر اہتمام ایک روزہ ”ٹریننگ آف ٹرینرز تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ایک روزہ ”ٹریننگ آف ٹرینرز(TOT)“ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ میں منہاج القرآن ویمن لیگ، سنٹرل پنجاب کی ضلعی تنظیمات نے شرکت کی۔ تربیتی ورکشاپ کا مقصد تنظیم سازی، مراکز علم کا قیام اور سوشل میڈیا کے موثر و مثبت استعمال کے حوالے سے عملی راہ نمائی فراہم کرناتھا۔
لاہور سے مزید