• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای کچہری سے اوورسیز پاکستانی کمیشن کی خدمات کو مزید بہتر ہونگی، بیرسٹر امجد ملک

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے تحت گزشتہ روز ای-کچہری کا انعقاد کیا گیا، وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کی۔ ای کچہری میں دنیا بھر سے اوورسیز پاکستانیوں نے بھی شرکت کی اور جو درخواستیں موصول ہوئیں انہیں سن کر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔اوپن کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں بالخصوص امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک — کی آراء اور مسائل کو براہِ راست سنا جانا تھا، تاکہ اوورسیز پاکستانی کمیشن کی خدمات کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جا سکے۔
لاہور سے مزید