• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر شاہین صدیقی انتقال کر گئیںنماز جنازہ آج نماز عصر 26 ادا کی جائیگی

لاہور(پ، ر)ایف سی کالج کے سابق پرنسپل اور پروفیسر ڈاکٹر ریحان صدیقی کی اہلیہ اور پروفیسر ڈاکٹر ثمرہ عمران کی والدہ سابق پرنسپل کوئین میری کالج پروفیسر شاہین صدیقی انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 26ایڈن ولاز میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید