دُہائی دے رہا ہے لمحہ لمحہ
کہ ہے تائید و نصرت کا یہی وقت
ترے پیغمبروں کی سرزمیں پر
پڑا ہے اے خدا ! پیغمبری وقت
محکمہ موسمیات نے آج سندھ اور جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
دونوں فاتحین کو 15 ، 15 ہزار کینیڈین ڈالرز انعام کے طور پر دیے گئے۔
ان کے مطابق اگرچہ بال جھڑنا عام طور پر جسمانی نقصان کا باعث نہیں بنتا، تاہم اس کے نمایاں نفسیاتی اور سماجی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
وینس اور کین نے ٹرمپ کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا، جس کے بعد حملوں میں عارضی وقفہ
قدسیہ علی نے اس سوال پر اظہارِ خیال کیا کہ بعض خواتین تعلقات میں اپنی ذات کو کیوں نظر انداز کر دیتی ہیں۔
سلمان خان کو اس ویڈیو میں کمزور اور بیمار دیکھا گیا تھا جس نے مداحوں کی تشویش بڑھا دی تھی۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ دعویٰ تازہ بیان میں کیا جس کے مطابق امریکا نے بارہ تجارتی جہازوں کو راستہ بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔
امریکی آئین کی بائیس ویں ترمیم کے سیکشن ون کے مطابق کوئی بھی شخص دو بار سے زیادہ صدر منتخب نہیں کیا جاسکتا۔
ایران نے کہا کہ جہاز پر حملے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔
اس موقع پر خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کرسٹوفر اسٹریٹ ڈے پریڈ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
گورنر ہاؤس لاہور میں ورکرز کنوشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اتحادیوں سے الجھنا نہیں چاہتے، نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر دو ہزار پچیس میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک گیارہ سو سے زیادہ فلسطینی شہید اور چار ہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔
راولپنڈی میں ریلی سے خطاب کرتےہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز سے پوچھتے ہیں کہ صرف لاہور میں سڑکیں بنائیں، پنجاب آکر دیکھو ہر شہر میں سڑکیں بنی ہوئی ہیں۔
امریکی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کو ایران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔