• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورۂ چین کامیابی سے مکمل

فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورۂ چین کامیابی سے مکمل ہوگیا، دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا دورۂ چین 19 سے 21 مئی تک جاری رہا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین نے آہنی دوستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔

قومی خبریں سے مزید