• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، ٹرمپ کا متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن فائرنگ واقعے پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی سفیر سے گفتگو کی اور واقعے کو یہود دشمنی قرار دیا۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا فائرنگ کے ذمہ داروں کا پیچھا کرے گا۔

مارکو روبیو نے فائرنگ کے واقعے کو بزدلانہ فعل قرار دیا۔

انہوں کہا کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کا پتالگا کر انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید