• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،4 افراد نے شہری کو پرائزبانڈ سے محروم کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ سول لائن کے علاقہ   میں4نامعلوم نوسربازوں نے شہری حمید کو ایک لاکھ روپے کے پرائز بانڈز سے محروم کردیا اور فرار ہو گئے، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین