• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کو خطے کا پولیس مین بنانے کا منصوبہ خاک میں مل گیا: لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ—فائل فوٹو
لیاقت بلوچ—فائل فوٹو

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کو خطے کا پولیس مین بنانے کا منصوبہ خاک میں مل گیا ہے۔

تقریب سے خطاب میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا باقاعدہ دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد ہی دنیا میں آزادی کی مختلف تحریکیں چلیں، آج جنگ کے بجائے مذاکرات کی میز پر عالمی مسائل حل کرنے چاہئیں۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے یہ بھی کہا کہ بھارت کو خطے کا پولیس مین بنانے کا منصوبہ بھی اب خاک میں مل گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید