• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔

دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔

یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید