• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلادیش میچ میں شائقین نے دونوں ٹیموں کوسپورٹ کیا: چیئرمین بنگلادیش کرکٹ بورڈ

ڈائریکٹر اینڈ چیئرمین کرکٹ آپریشنز بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم العبیدین فہیم—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
ڈائریکٹر اینڈ چیئرمین کرکٹ آپریشنز بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم العبیدین فہیم—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ڈائریکٹر اینڈ چیئرمین کرکٹ آپریشنز بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نظم العبیدین فہیم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے انعقاد پر پی سی بی کا شکرگزار ہیں۔

نظم العابدین نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ بہت بڑی تعداد میں شائقین میچ دیکھنے آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ٹیموں کے سپورٹرز نے میچ دیکھا اس سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔

چیئرمین کرکٹ آپریشنز بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم العبیدین فہیم نے بتایا ہے کہ شائقین نے دونوں ٹیموں کوسپورٹ کیا، یہ خیرسگالی کا مظاہرہ ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید