• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس نے ماسکو کیلئے افغان سفیر کی نامزدگی قبول کر لی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روس نے ماسکو کے لیے افغان سفیر کی نامزدگی سرکاری سطح پر قبول کر لی۔ 

کابل سے افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق کابل میں روسی سفیر کی افغان قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات ہوئی ہے۔

افغان وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی سفیر نے روس کے لیے تجویز کردہ افغان سفیر کی رسمی منظوری کا نوٹ پیش کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید