• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانے NFC کیساتھ بجٹ پیش کرنا قابل مذمت اقدام، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت آئندہ سالانہ بجٹ پرانے این ایف سی کیساتھ پیش کرنے جارہی ہے جو قابل مذمت اقدام ہے، ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر 2009میں دستخط ہوئے اور 2010 میں نافذ ہوا، 15 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور نئے این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جبکہ آرٹیکل 160 کے تحت ہر پانچ سال بعد این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جانا ضروری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید