• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے ملاقات کیلئے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ احمد اویس بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

بیرسٹر گوہر خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو سماعت میں جانے کی اجازت مل گئی تھی۔

پہلے علیمہ خان کو توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت میں جانے کی اجازت نہیں ملی تھی تاہم بعد میں انہیں بھی اجازت مل گئی۔

قومی خبریں سے مزید