• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فی تولہ سونے کی قیمت میں4300 روپے کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 58ہزار 400 روپے ہو گئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کودس گرام سونے کی قیمت 3687 روپے کے اضافے کے بعد3 لاکھ 7 ہزار 280 روپے ہو گئی جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 43 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 3400 ڈالر ہو گیا۔

بزنس سے مزید