• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کیخلاف T20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شے ہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

جیول اینڈریو اور جیڈائیہ بلیڈ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیریز میں ڈیبیو کریں گے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید