• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور سے جاری پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ کو تبدیل کیا گیا ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق ڈیٹا اینالسٹ کا سلیکشن کے معاملے ووٹ نہیں ہو گا ،ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ کی جگہ عثمان ہاشمی کو شامل کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی، علیم ڈار شامل ہیں، کمیٹی ہیڈ کوچ اور کپتان کے ساتھ مشاورت کی پابند ہوگی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید