• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن وزیراعلیٰ کی اولین ترجیح، محرم می ںضلع اور زبان بندی ہوگی، صوبائی سیکرٹری داخلہ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) صوبائی سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے محکمہ داخلہ میں محرم الحرام سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ،انہوں نے کہاکہ پنجاب بھر میں امن و امان کا قیام وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان جلد تمام اضلاع میں جاکر انتظامات کا معائنہ کریگی۔ امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی قانون کے مطابق ضلع بندی اور زباں بندی ہو گی۔
لاہور سے مزید