• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ایران اسرائیل صورتحال کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔

جرمنی کا جی ڈیکس انڈیکس339 پوائنٹس کم ہو کر 23 ہزار 445 ہے۔

 برطانیہ کا فٹ سی انڈیکس 37 پوائنٹس کم ہو کر 8 ہزار 8847 ہے۔

بھارت کا بی ایس سی 761 پوائنٹس کم ہو کر 80 ہزار 930 ہے جبکہ استنبول کا بی آئی ایس ٹی انڈیکس 339 پوائنٹس کم ہو کر 9 ہزار 180 ہے۔

سعودی عرب کا تداول آل شیئر انڈیکس 164 پوائنٹس کم ہوکر 10 ہزار 840 ہے، اسرائیل کا ٹی اے 35 انڈیکس 42 پوائنٹس کمی سے 2 ہزار 694 ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید