• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں سفارتی مشنز بند کر رہے ہیں: اسرائیلی سفارتخانہ سوئیڈن

سوئیڈن میں اسرائیلی سفارتخانے کی عمارت—فائل فوٹو
سوئیڈن میں اسرائیلی سفارتخانے کی عمارت—فائل فوٹو

سوئیڈن میں اسرائیلی سفارت خانے نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سفارتی مشنز بند کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں سوئیڈن میں اسرائیلی سفارت خانے نے کہا ہے کہ حالیہ صورتِ حال کے باعث اسرائیل دنیا بھر میں اپنے سفارتی مشنز بند کر دے گا۔

سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں موجود اسرائیلی سفارت خانے کے مطابق قونصلر خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید