ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی خبروں کی تردید کر دی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ ایران کی جانب سے چند گھنٹوں میں 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں۔
اس سے قبل ایران کی جانب سے جوابی بیلسٹک حملوں کے خدشے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔