• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا 2 ایرانی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، شمالی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی نظام نے 2 ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ مبینہ ایرانی ڈرونز کو اسرائیل کے شہر طبریا کی فضا میں نشانہ بنایا گیا۔

دریں اثناء شمالی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

اسرائیلی الرٹ ایپ کے مطابق فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونج رہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید