ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے آج اطالوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
تہران سے ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل کی جارحیت پر ایران کا ردعمل فیصلہ کن اور یقینی ہو گا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ توقع ہے کہ یورپی یونین اور عالمی برادری اسرائیل کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرے گی۔