• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے تازہ حملوں میں 3 ایرانی جوہری سائنسدان شہید

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیل کے تازہ حملے میں 3 ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوگئے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 9 جوہری سائنسدان شہید ہوئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر زنجان میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب گارڈز کے 3 اہلکار شہید ہوئے۔

دوسری جانب ڈپٹی گورنر لورستان نے کہا ہے کہ ایرانی شہر خرم آباد میں 4 اسرائیلی ڈرون اور متعدد مائیکرو ایئر کرافٹ تباہ کردیے گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید