• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے ایران کے مختلف علاقوں میں حملے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز، لُرستان، ہمدان اور کرمانشاہ کے کچھ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔

ایران کے شمال مغربی شہروں میں اہم دفاعی تنصیبات اور فوجی اڈے واقع ہیں۔

تبریز، خرم‌آباد، کرمانشاہ اور دیگر علاقوں میں ایران کا دفاعی نظام فعال کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید