ایران نے اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
ایرانی میڈیا نے قانون ساز اسماعیل کوثری کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران خلیج فارس میں آبنائے ہرمز بند کرنے پر غور کر رہا ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیج فارس میں آبنائے ہرمز سے یومیہ 17 ملین بیرل سے زائد تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔