• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، امریکا جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ

ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرت کے چھٹے دور کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کو امریکا اور ایرن کے درمیان جوہری مذاکرات منعقد نہیں ہوں گے۔

عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے چھٹے دور کی منسوخی کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتوار کو مسقط میں امریکا ایران مذاکرات نہیں ہوں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق عمان کی ثالثی میں امریکا ایران جوہری مذاکرات کا چھٹا دور کل مسقط میں ہونا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید