• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں 6 شہری لٹ گئے،3 کاریں، 3 موٹرسائیکل چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) گلشن راوی میں ماجد سے3لاکھ 35ہزار اور موبائل فون ،ستوکتلہ میں شفیق سے 2لاکھ 30ہزار اور موبائل فون ، ہربنس پورہ میں صدیق سے 1لاکھ 25ہزار اور موبائل فون ،نولکھا میں عادل سے1 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،فیصل ٹاون سے بلال اور فیملی سے 4 لاکھ 85 ہزار اور موبائل فون، راوی روڈ میں شبیر سے1 لاکھ 15ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا. ڈیفنس، فیصل ٹاون اور مزنگ سے گاڑیاں جبکہ شادباغ مسلم ٹاون اور گڑھی شاہو سے موٹرسائیکلیں چوری ہوئی۔
لاہور سے مزید