امریکا نے یوکرین سے بعض میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کر دیا۔
امریکی وزیر دفاع نے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین بھیجے جانے والے 20 ہزار میزائل مشرق وسطیٰ بھیج دیے گئے ہیں۔