• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج نے ایران کے تازہ میزائل حملے کی تصدیق کر دی

ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کیے ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کر دی۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائلوں سے شمالی اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ایران کے میزائلوں سے بچنے کے لیے اپنے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید