• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے اپنے شہریوں کا زمینی راستے سے انخلاء کرا رہے ہیں: روسی سفارتخانہ تہران

ایران سے براستہ آذر بائیجان روس جانیوالے روسی شہری ایک بس مین سوار ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
ایران سے براستہ آذر بائیجان روس جانیوالے روسی شہری ایک بس مین سوار ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

روس نے ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران دنیا متعدد ممالک نے ایران سے اپنے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق آذربائیجان میں موجود روسی سفارت خانے نے یہ بات بتائی ہے۔

سفارت خانے کا کہنا ہے کہ روس اور پڑوسی ملک ایران سے اپنے شہریوں کا زمینی راستے (براستہ آذر بائیجان) سے انخلاء کرا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید