• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم اور اماراتی صدر میں رابطہ، مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گفتگو

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ 

لندن سے برطانوی حکومت کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ 

برطانوی وزیرِ اعظم اسٹارمر نے کشیدگی میں کمی کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید