مظفرآبا(نامہ نگار)قانون سازاسمبلی کے 49نو منتخب ارکان نے اسمبلی میں سے سب سے کم عمر مہاجرین جموں وکشمیر کی نشست پر کامیاب ہونے والے اسد علیم شاہ ہیں جن کی عمر 27سال جکبہ دوسرے نمبر پر خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی خاتون فائزہ احسن چوہدری ہیں جن کی عمر 29سال ہے۔ دوسرے ممبران اسمبلی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اسد علیم سپیکر شاہ غلام قادر کے فرزند ہیں جبکہ فائزہ احسن چوہدری مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری منظور احمد کی بہو اور چوہدری احسن منظور کی اہلیہ ہیں۔