• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی حکومت انتہائی کمزور پڑ چکی ہے، سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی

سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی(فائل فوٹو)۔
 سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی(فائل فوٹو)۔

جی سیون کانفرنس کے موقع پر ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے پیغام جاری کیا۔ 

جاری پیغام میں رضا پہلوی کا کہنا تھا کہ موجودہ ایرانی حکومت انتہائی کمزور پڑ چکی ہے۔ 

سابق ولی عہد رضا پہلوی کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو بات اقتصادی پابندیوں سے آگے بڑھانا چاہیے۔ ایرانی عوام کی آزادی کیلئے حصہ ڈالا جائے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید