فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جی سیون رہنماؤں کو بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سیز فائر طے پاگئی تو یورپی شراکت دار ایران جوہری مذاکرات میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔
میکرون نے کہا کہ امریکیوں نے ایرانیوں سے ملاقات کی پیش کش کی ہے، دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔