اسرائیل اور ایران جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست ایران نے کی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی ایرانی درخواست کو پاکستان، ایران اور روس کی حمایت حاصل ہے۔
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران تنازع پر اسرائیل اور ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے میں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے ساتھ ایرانی مفادات کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔