• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : لڑکی سے زیادتی ،ایک شخص گر فتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ صدر پسرور کے علاقہ میں پولیس نے (ا) کی بیٹی  ( ث ) سے زیادتی کرنے کے الزام میں میں اشفا ق کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین