• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 199 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 665 پوائنٹس پر آگیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 745 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 465 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید