• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے باوجود دارالحکومت تہران سمیت مختلف ایرانی شہروں میں نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

تہران کی بھی نمازِ جمعہ میں دسیوں ہزار افراد شریک ہوئے۔

اس موقع پر ایرانی شہری سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تصاویر اور ایرانی پرچم لیے نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں آئے۔

ایران کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید