• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملوں میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد مارے گئے، اسرائیلی وزیر دفاع

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد کو شہید کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔

اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ایران پر حملوں میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد مارے گئے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق سعید یزد قم شہر میں ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے حملے میں مارے گئے۔

دوسری جانب اس حوالے سے ایران نے باضابطہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید