• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم وفاقی وزراء سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت  اجلاس میں ایران، اسرائیل، امریکا تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیرِ غور آئیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید