• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش ایئر ویز کا قطر و یو اے ای کیلیے پروازیں ایک دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

برٹش ایئر ویز نے قطر اور یو اے ای کے لیے پروازیں ایک دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ خطے میں جنگ جاری ہے، جہاں پہلے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا اور دونوں کے درمیان اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔

اتوار کو امریکا نے بھی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ اور میزائل مارے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید