• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو جوہری طاقتیں ایک جوہری طاقت پر حملہ آور ہیں، اسد عمر

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دو جوہری طاقتیں مل کر ایک غیر جوہری طاقت پر حملہ آور ہیں۔ اسد عمر نے کہا امریکا جوہری ہتھیار استعمال کرنے والا واحد ملک ہے ، آئی اے ای اے اور امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایران جوہری ہتھیار نہیں بنارہا ، یہ عالمی قوانین اور انصاف کے کسی بھی اصول کی کتنی مکمل اور سراسر خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے ، جسکے تحت وہ اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دیتا۔

ملک بھر سے سے مزید