ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے میں اب بھی سفارت کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے معاملے پر سفارت کاری میں بھی مصروف ہیں۔
کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ ایرانی حکومت پُرامن سفارتی حل سے انکار کرے تو ایرانی عوام ان سے اقتدار کیوں نہ چھین لیں؟