برطانیہ اور چین نے قطر میں موجود شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے قطر میں موجود اپنے شہریوں کو تاحکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چین نے بھی قطرمیں موجود اپنے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ شہری حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔