• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے قطر اور عراق میں ایرانی آپریشن کو ’’فتح کا اعلان‘‘ نام دے دیا

فوٹو: اسکرین گریپ
فوٹو: اسکرین گریپ 

ایران کی پاسداران انقلاب گارڈ نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قطر اور عراق میں کیے ایرانی آپریشن کا نام "فتح کا اعلان" ہے۔

"فتح کا اعلان" نامی میزائل آپریشن میں قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملہ کیا، ایران نے میزائل حملہ کرکے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دے دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید