• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 24 شہید

—فائل فوٹو
 —فائل فوٹو

وسطی غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ پر اسرائیلی بمباری سے شہداء کی تعداد 24 ہوگئی۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی۔

اسرائیلی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

20 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید